• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(اپنے نامہ نگار سے) چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر شاہد حیدر کی زیر نگرانی انسداد بجلی چوری مہم جاری ،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریجن بھر میں 447ملزمان بجلی چوری میں ملوث پائے گئے، جن میں سے133 ملزمان کے خلاف مقدمات درج جبکہ24کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔