• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

140تحصیلوں میں سیف سٹی پراجیکٹس لگائیں گے،آئی جی

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں"جدید پولیسنگ" کے حوالے سے کانفرنس کا انعقاد ، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور،مینجنگ ڈائریکٹر سیف سٹیز و دیگر افسران نے شرکت کی۔آئی جی کا کہنا تھا کہ پنجاب کی 140 تحصیلوں میں سیف سٹی پراجیکٹس لگائیں گے۔