• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشے میں ہوائی فائرنگ کرنیوالاگرفتار

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)نوانکوٹ میں ڈولفن ٹیم نے نشے میں دھت ہوائی فائرنگ کرکے خوف و ہراس پھیلانے والا ملزم عثمان گرفتار کر لیا۔ملزم سے پستول،چلیدہ خول، گولیاں برآمد کرلیں۔