• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(پ ر)پاکستان چائنا جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نےمحکمہ اطلاعات و ثقافت کے تعاون سے چین کا قومی دن منایا۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات ،چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیریں،سنی یانگ، ناصر خان جنجوعہ، نذیر حسین ودیگرنے شرکت کی۔