• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر) سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پنجاب کے وفد نے لاہور گلوبل ولیج کا دورہ کیا ۔ وفد نے چیئرمین جینیسز پراپرٹیز حبیب نواز اور سی ای او راحیل افتخار سے ملاقات کی۔حبیب نواز نے بتایا کے ایل جی وی آئندہ ماہ کے آخر تک فعال ہوجائیگا۔