• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر تعلیم کیخصوصی طالبہ کوپلاٹ اور50ہزارروپے تحفہ دینے کا اعلان

لاہور(خبرنگار)وزیر تعلیم رانا سکندر حیات سے جمبر گاؤں سے تعلق رکھنے والی دونوں بازوؤں سے معذور طالبہ مہوش عزیز نے ملاقات کی ۔ وزیر تعلیم نےطالبہ کو سکالرشپ دینے کا اعلان کیا۔ اپنی جیب سے 50 ہزار روپے کیش پرائز دیا جبکہ ذاتی طور پر 3 مرلہ کا پلاٹ گفٹ کرنے کا بھی اعلان کیا۔