• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ای چالانز کی تعداد 5 ہزار سے بڑھ کر25ہزار تک پہنچ گئی

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)مخصوص کیمروں سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ذریعے ای چالاننگ کا دائرہ کار وسیع ہونےلگا۔2ماہ کے دوران اے این پی آر کیمروں سے ای چالانز کی تعداد 5 ہزار سے بڑھ کر25ہزار تک پہنچ گئی۔