• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر) کمشنر زید بن مقصود نے ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کے ہمراہ ٹیپا آفس کا دورہ، عملے میں بائیکس تقسیم کیں۔ ایل ڈی اے انفورسمنٹ سکواڈ کی طرز پر ٹیپا انفورسمنٹ سکواڈ کو اپ گریڈ کیا گیا ہے۔ سکواڈ کو یونیفارم اور فیلڈ مانیٹرنگ کیلئے بائیکس دی گئی ہیں۔