• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئینی وفاقی عدالت کا قیام ضروری ہے،رانا جمیل منج

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پیپلز پارٹی لاہور کے جنرل سیکرٹری رانا جمیل منج نے ایک بیان میں کہا کہ آئینی وفاقی عدالت کا قیام ضروری ہے، آئینی ترامیم پر پیپلز پارٹی کا موقف واضح ہے، پروپیگنڈا کر کے یہ تاثر دیا جا رہا کہ شاید کچھ شخصیات کے لیے قانون سازی کی جا رہی ہے ۔