• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرکزی مسلم لیگ کا ہائی کورٹ میںختم نبوت گیٹ بنانے کا اعلان

لاہور(خبرنگار) پاکستان مرکزی مسلم لیگ نے ہائی کورٹ میں ختم نبوت گیٹ بنانے کا اعلان کر دیا۔ مرکزی صدر خالد مسعود سندھوودیگرنے ہائی کورٹ بار میں ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ختم نبوت ہمارے دین اور ایمان کا مسئلہ ہے کسی صورت اس قانون سے کھلواڑ نہیں ہونے دینگے۔