• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیرملکی ڈاکٹرز کا جنرل ہسپتال کا دورہ

لاہور(خصوصی نمائندہ)رائل کالج آف فزیشنز گلاسگو کی سابق صدر ڈاکٹر سارہ کلارک کی قیادت میں بین الاقوامی میڈیکل ٹیچر ز نے جنرل ہسپتال کا دورہ کیا اور سہولتوں پر اطمینان کا اظہارکیا۔ پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر الفرید ظفر نے غیرملکی ڈاکٹرزکوبریفنگ دی۔