• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رواں سال کم عمر ڈرائیورز کو 2لاکھ 60ہزار 234چالان ٹکٹ جاری

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے) ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ نے ایک بیان میں بتایا کہ رواں سال کم عمر ڈرائیورز کو 2لاکھ 60ہزار 234چالان ٹکٹ جاری کیے گئے۔ کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کاروائیوں میں 441فیصد اضافہ ہوا ہے۔ 70ہزار سے زائد موٹرسائیکلوں کو بند کیا گیا۔