• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرینوں کی نجکاری کسی صورت قبول نہیں،پریم یونین

لاہور(خصوصی نمائندہ)ریلوے پریم یونین کے مرکزی چیئرمین اور امیرجماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری نے ڈی ایس آفس میں ممبر شپ کیمپ کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ ملازمین کی برطرفیاں اور ٹرینوں کی نجکاری کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔