• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ڈی او شاہ پورکی گرفتاری واپڈاملازمین کااحتجاج

چوہنگ (نامہ نگار ) پاکستان انجینئرز ایسوسی ایشن اور واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ایسوسی ایشن کے ملازمین اور افسران کا ایس ڈی او شاہ پور سب ڈویثرن حسن رضا کی عدالتی بیلف کے ذریعے گرفتاری پر احتجاج، ایس ڈی او کو عدالت میں پیش نہ ہونے پر عدالتی بیلف نے ان کے آفس سے گرفتار کیا ۔