• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خبرنگار) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام لاہور میں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگویج، آرٹ اینڈ کلچر گیلری میں دو روزہ خطاطی ورکشاپ بعنوان عشق رسولؐ و حمایت فلسطین کا آغاز ہو گیا ۔ ورکشاپ کے اختتام پر خطاطی کے نمونوں کی نمائش بھی کی جائے گی۔