• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام سیمینار

ملتان (سٹاف رپورٹر ) پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ ملتان کی طرف سے عالمی یوم آبادی کے سلسلے میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا، مقررین کا کہنا تھا کہ بڑھتی ہوئی آبادی نے پانی، صحت، تعلیم اور دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی کو مشکل بنا دیا ہے، سیمینار میں ڈویژنل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ملتان ام فروہ ہمدانی ، ڈاکٹر شہزاد احمد چیئرمین میڈیا اینڈ ماس کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ بی زیڈ یو ملتان و دیگر نے خطاب کیا ۔
ملتان سے مزید