• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نامعلوم افراد نے شہری کے گھر کو آگ لگادی

ملتان (سٹاف رپورٹر ) تھانہ ممتاز آباد کے علاقے نامعلوم افراد نے شہری کے گھر کو آگ لگادی، ریسکیو1122نے بروقت موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا،یعقوب ٹاون کا رہائشی محمد اکرم نے پولیس کو اطلاع دی کہ نامعلوم افراد نے میرے گھر کو آگ لگادی اور موقع سے فرار ہوگئے آگ کی اطلاع پر ریسکیو 1122نے بروقت جائے وقوعہ پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا ۔
ملتان سے مزید