• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایوان تجارت و صنعت کے انتخابات،میاں بختاور تنویر بلا مقابلہ صدر منتخب

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایوانتجارت و صنعت ملتان کے الیکشن برائے2024-26ء کے غیر حتمی نتائج کا اعلان کر دیا گیا، میاں بختاور تنویر شیخ بلا مقابلہ صدر منتخب قرار پائے جب کہ سینئر نائب صدر کے عہدہ کے لئے خواجہ محمد محسن مسعود اور نائب صدر کے عہدہ کے لئے محمد اظہر جاوید خان بھی بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔
ملتان سے مزید