• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مال مقدمہ کی دو موٹرسائیکلیں خورد برد کرنے پر سب انسپکٹر کیخلاف مقدمہ درج

ملتان( سٹاف رپورٹر ) مال مقدمہ میں دو موٹرسائیکلیں خرد برد کرنے کے الزام میں پولیس سب انسپکٹر کے خلاف مقدمہ درج ،بستی ملوک پولیس کو ایس آئی ظفر اقبال گجر نے استغاثہ پیش کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ ملزم سب انسپکٹر امیر حسن نے عہدہ کا ناجائز فاہدہ اٹھاتے ہوئے مال مقدمہ میں دو موٹرسائیکلیں خرد برد کرلی جو جرم 155cمیں پایا گیا پولیس نے ملزم سب انسپکٹر امیر حسن کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید