• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیپرٹینشن لیگ کے باقاعدہ آغاز سے پہلے نرسنگ سمپوزیم کا انعقاد

ملتان(سٹاف رپورٹر)ایم آئی سی میں پاکستان ہائیپرٹینشن لیگ کے باقاعدہ آغاز سے پہلے نرسنگ سمپوزیم کا انعقاد کیا گیا،جس کی صدارت ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر مجتبیٰ علی صدیقی اور شعبہ میڈیسن کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر طارق عباس نے کی،اس تقریب کے انعقاد کا مقصد دل اور بلڈ پریشر کی بیماریوں میں ڈاکٹرز کے ساتھ ساتھ نرسز کی سپورٹ اور نرسز کی خدمات کو سراہا گیا،تقریب میں پروفیسر طارق عباس سمیت مختلف ڈاکٹرز نے خطاب کیا۔
ملتان سے مزید