• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان نے اولڈ ایج ہوم میں ایس او ایس فاؤنڈیشن کے تعاون سے 35 ہزار واٹ سولر پینل سسٹم کا افتتاح کردیا، کمشنر نے کہا کہ سولر پینل سسٹم سے بزرگ افراد کو بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی گئی ہے، اس موقع پر سی ای او ایس او ایس فاؤنڈیشن ڈاکٹر شائستہ سہیل، ڈپٹی سی او بریگیڈیئر (ر) صوبہ خان ،ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ام فروا ہمدانی سمیت دیگر موجود تھے۔
ملتان سے مزید