• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اتحاد مالکان و ڈرائیورز منی ٹرانسپورٹ یونین کے زیر اہتمام تقریب میلاد

ملتان (سٹاف رپورٹر ) اتحاد مالکان و ڈرائیورز منی ٹرانسپورٹ یونین ملتان کے زیر اہتمام میلاد النبیؐ ختم شریف کی تقریب، اس موقع پر نیاز جنان خان سمیت دیگر کی دستار بندی کی گئی جب کہ تقریب سے جنرل سیکریٹری رانا شہزاد، ملک جا وید ڈو گر، ملک جمشید ڈوگر اور ملک جہانزیب ڈوگر سمیت دیگر نے خطاب کیا۔
ملتان سے مزید