• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیپٹل میٹروپولیٹن کو تالے لگانے والے گریبان میں جھانکیں، مزدور اتحاد

پشاور ( وقائع نگار) مزدور اتحاد کے چیئرمین قیصر باچہ ٗسرپرست اعلی ریاض خان ٗصدر شاہد خان ٗ جنرل سیکرٹری فضل محمود ٗحاجی حنیف خان ٗ صاحبزادہ بدرمنیر خان ٗعزت خان اوردیگر کابینہ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ کیپٹل میٹروپولیٹن کو خودتالے لگانے والے اپنے گریبان میں جھانکیں اگر صحیح معنوں میں ملازمین کی خدمت کرنی ہے تو ریفرنڈم کرائیں اور الیکشن پر سٹے ختم کرائیں اورمیدان میں آئے جو جیتے گا وہ یونین کی سربراہی کرے گا ٗمخالف یونین مردہ گھوڑا بن چکا ہے۔
پشاور سے مزید