• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر شکیل احمد نے پی ایچ ڈی مکمل کرلی

پشاور(جنگ نیوز)ڈاکٹر شکیل احمد نے پی ایچ ڈی مقالہ کا کامیابی سے دفاع کیا ۔قرطبہ یونیورسٹی پشاور سے ڈاکٹر نوید (ڈین ڈیپارٹمنٹ آف مینجمنٹ سائنسز سٹی یونیورسٹی پشاور ) کے زیر نگرانی پی ایچ ڈی مکمل کر لی۔پی ایچ ڈی میں “۔اس مقالے کی توثیق ملائشیا سے ڈاکٹر روہیل حسن یونیورسٹی آف اترا اور انگلینڈ سے ڈاکٹر عمر فاروق یونیورسٹی آف کریٹیو آرٹس نے کیا۔پاکستان میں ممتہن ڈاکٹر ارشد علی ملاکنڈ یونیورسٹی سے تھے۔دفاعی سیمینار میں شرکاء کی طرف سے کئے گئے سوالات کے جوابات دیکر کامیابی سے اپنے تحقیقی مقالے کا دفاع کیا اور بعدازاں انہیں پی ایچ ڈی ڈگری کے لئے اہل قرار دیا۔
پشاور سے مزید