• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے، ٗ حسین ظرافت

پشاور ( جنگ نیوز) جمعیت العلما اسلام پی کے 73 کے امیر مولانا قاری حضرت حسین ظرافت نے کہا ہے کہ حکومت بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ کی نوٹس لیں گذشتہ 11 سالوں سے خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت کے باوجود بجلی کی ظالمانہ لوڈ شیڈنگ ہورہی ہیں اور بجلی میں کوئی بہتری نہیں آرہی ہیں جس کی وجہ سے حکومت کی عدم توجہ کی وجہ سے عوام پریشا ن ہیں
پشاور سے مزید