• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

37 گداگر،ایکسائز آفس کے باہر سے 6ٹاؤٹ گرفتار

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار )اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کے حکم پر جمعرات کو 6 ٹاؤٹوں اور 37 گداگروں کو گرفتار کر کے حوالاتوں میں بند کر دیا گیا ۔ اے سی آئی نائن نےایکسائز آفس کے باہر سے 6 ایجنٹس کو گرفتار کر لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر رورل کی ہدایت پر 37 گداگروں کو حراست میں لیا گیا ۔
اسلام آباد سے مزید