• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان کے بیشتراضلاع میں موسم خشک رہے گا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت36،گوادر34، قلات29، تربت40،سبی40اورنوکنڈی میں 43ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج جمعہ کوصوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے جبکہ کوئٹہ ، ژوب اور زیارت میں تیز ہوائیں چلنے کاامکان ہے۔
کوئٹہ سے مزید