• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(پ ر) جمعیت نظریاتی بلوچستان کے امیر مولاناعبدالقادرلونی مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مفتی شفیع الدین مرکزی سیکرٹری مالیات حاجی حیات اللہ کاکڑ صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری قاری عبیداللہ حقانی آج 27 ستمبر سے زیارت، دکی، لورالائی، موسی خیل، ژوب، قلعہ سیف للہ کا دورہ کرینگے ۔
کوئٹہ سے مزید