• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رانا ثناء اللّٰہ کی زیر صدارت بین الصوبائی رابطہ اجلاس

وزیر اعظم کے مشیر سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ کی زیر صدارت 30 واں بین الصوبائی رابطہ اجلاس ہوا۔

اجلاس میں سندھ بلوچستان کے درمیان خانکی انڈر پاس کھولنے سے متعلق تبادلہ خیال ہوا۔

رانا ثناء اللّٰہ نے سندھ اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کو مسائل کے حل کیلیے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کی۔

اجلاس میں وزیر آب پاشی سندھ جام خان شورو، سیکرٹری آب پاشی سندھ اور دیگر حکام نے شرکت کی۔

قومی خبریں سے مزید