• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صحافیوں کو عدلیہ کی براہ راست رپورٹنگ کی اجازت دیدی گئی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) عدالت عالیہ نے عدالتوں کی براہ راست رپورٹنگ کی اجازت دیتے ہوئے صحافیوں کے موقف کو کو درست جبکہ پیمرا کی پابندی کے نوٹیفکیشن کو غلط قرار دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ نے عدلیہ کی براہ راست رپورٹنگ پر پابندی کے خلاف دائر صحافیوں کی درخواست پر فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے جانب سے درخواست گزاروں کے موقف کو درست قرار دے دیا۔ عدالت کی جانب سے پیمرا کے نوٹیفکیشن کو غلط قرار دیا۔
اہم خبریں سے مزید