کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے ایم ڈی کیٹ سے متعلق عدالتی فیصلے پر اعتراض کی درخواست پر پی ایم ڈی سی کے وکیل کو درخواست کی کاپی فراہم کرنے کی ہدایت کردی، درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ میرے موکل کی جانب سے 2023 میں ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ دیا ، 169 اسکور حاصل کیا۔