• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شام میں حکومت کے خاتمے کا خیر مقدم کرتے ہیں، کینیڈا

ٹورنٹو( نیوز ڈیسک)کینیڈا کی جانب سے شام میں اسد حکومت کے خاتمے کا خیر مقدم کیا گیا۔ کینیڈین وزیرِ خارجہ میلانیا جولی کا کہنا ہے کہ اسد حکومت کو آئی سی جے کے سامنے جوابدہ ٹھہرانے کے لیے پُرعزم ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق کینیڈا اورہالینڈز نے 2023میں اسد حکومت کے خلاف آئی سی جے میں درخواست دی تھی۔
یورپ سے سے مزید