لندن( نیوز ڈیسک)برطانوی شاہ چارلس نے لارڈ رمی رینجر کو عطا کردہ سی بی ای کا اعزاز منسوخ کرنے کی ہدایت کردی۔لندن گزٹ میں لارڈ رمی رینجر کا اعزاز منسوخی کا نوٹس جاری کردیا گیا،لارڈ رمی رینجر نے مسلمانوں اور سکھوں کے خلاف سوشل میڈیا پر نامناسب پوسٹ کی تھی۔