کراچی (اسٹاف رپور ٹر) پاکستان آرمی نےچار گولڈ، دو سلور اور تین برانز میڈلز کے ساتھ گوجرانوالہ میں کھیلی جانے والی67 ویں قومی ریسلنگ چیمپئن شپ جیت لی۔ دفاعی چیمپئن واپڈا دوسرے ، پنجاب کی ٹیم تیسرے نمبر پر رہی۔