• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ ثاقب کا گولڈ میڈل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انڈونیشیا میں ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد ثاقب نے گولڈ میڈل جیت لیا۔انہوں نے انڈر18 کے52.2 کیٹیگری میں قازقستان کے کھلاڑی کو زیر کیا۔ اس کے علاوہ پاکستان کے محمود کمال نے مائنس 93 کلوگرام اور پلس 93 کلوگرام کیٹیگریز میں 2 کانسی کے تمغے جیتے۔