پشاور ( لیڈی رپورٹر ) فرنٹیئر مائن اونر ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے عہدیداروں نے کہا ہے کہ مختلف تحصیلوں اور اضلاع میں بلدیاتی نمائندوں کی جانب سے معدنیات پر ٹیکس کھلم کھلا ظلم اور زیادتی ہے معادنی قوانین کے مطابق مائن اونرز تمام تر ٹیکسز قوانین کے مطابق جمع کر رہے ہیں دیگر کسی قسم کا ٹیکس کسی بھی ادارے کا مسترد کرتے ہیں