• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کرائم رپورٹر سے)ملت پارک کے علاقے میں سسر کی بہو کے ساتھ زیادتی ،سیف سٹی ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن نے ملزم کو گرفتارکروادیا۔ متاثرہ خاتون نے بتایا کہ سسر نے متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنایا ۔