کوئٹہ(پ ر) صدر بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن میر عطاءاللہ لانگو ایڈووکیٹ نے میر عبدالعزیز شاہوانی کی وفات پرتعزیت کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ مرحوم ایک مخلص، باوقار اور نیک سیرت شخصیت کے مالک تھے جنہوں نے ہمیشہ حق و صداقت کا ساتھ دیا اور اپنی زندگی عوامی خدمت کے لیے وقف کیے رکھی مرحوم کی زمینداروں کیلئے خدمات کوہمیشہ یادرکھاجائے گا۔