• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سردارجمشیر زہری کی کمی ہمیشہ محسوس ہوگی‘ نواب ثناء اللّٰہ زہری

کوئٹہ (آن لائن) چیف آف جھالاوان نواب ثنااللہ خان زہری نے سردار جمشیر خان ڈائنہ زہری کے انتقال پر تعزیت کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ مرحوم کاشمار میرے اور میرے والد مرحوم نواب دودا خان زہری کے دیرینہ اور وفار دار ساتھیوں میں تھا سردار جمشیرخان زہری کی وفات کا سن کر دل بہت رنجیدہ ہے مرحوم کی کمی ہمیشہ محسوس ہوگی ۔
کوئٹہ سے مزید