• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشتونخواایس او کے زیراہتمام آج ریلی نکالی جائے گی

کوئٹہ (پ ر) پشتونخوا ایس او کے زیر اہتمام آج جمعرات سہ پہر 1 بجے کوئٹہ میں سکول داخلہ مہم کے سلسلے میں پشتونخوانیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ ریگل چوک سے نکالی جائیگی اس سلسلے میں تمام طلباء وطالبات سے استدعا ہے کہ وہ ریلی میں شرکت کریں۔
کوئٹہ سے مزید