• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رمضان میں سرکاری محکموں کے اوقات کار

کوئٹہ (خ ن)محکمہ ملازمت ہائے عمومی نظم و نسق کے ایک اعلامیے کے مطابق رمضان شریف میں دفاتر کے اوقات درج ذیل ہونگے جن میں وہ دفاتر جو ہفتے میں پانچ دن کام کرتے ہیں وہ پیر سے جمعرات صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے اور جمعہ کو صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کھلے رہیںگے اور وہ دفاتر جو ہفتے میں 6 دن کام کرتے ہیں وہ پیر سے جمعرات اور ہفتے والے دن صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک اور جمعہ کو صبح 9 بجے سے دن 12 بجے تک کھلے رہیںگے۔
کوئٹہ سے مزید