• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق ایکسیئن سی اینڈ ڈبلیو غلام محمد خان کی رسم قُل آج ہوگی

پشاور(جنگ نیوز)سابق ایکسیئن سی اینڈ ڈبلیو غلام محمد خان کی رسم قُل آج بروز جمعرات انکے آبائی گاوں ظریف کورونہ مچنی پشاور میں ادا کی جائے گی۔ مرحوم ظفر علی خان ایکسین پیسکو، کامران علی خان اسسٹنٹ چیف پی اینڈ ڈی اور غلام علی خان کے والد جبکہ حاجی غلام حیدر خان سابق سینئر چیف پلاننگ کمیشن اسلام آباد کے بھائی اور ارباب لیاقت علی خان کے بہنوئی تھے۔
پشاور سے مزید