• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسر ریاض دستی کے خلاف پیڈاایکٹ تحت کارروائی کی ہدایت

ملتان(سٹاف رپورٹر)لیہ یونیورسٹی کے احمد حسن کیس میں پروفیسر ریاض دستی کے خلاف پیڈاایکٹ تحت کارروائی کی ہدایت ،تفصیل کے مطابق لیہ یونیورسٹی میں شعبہ انگلش کے پروفیسر ریاض دستی کے نامناسب رویے پر ایک طلب علم احمد حسن نے خود کشی کرلی تھی جس کی انکوائری کےلئے کمیٹی بنائی گئی جس نے فیصلہ دیا ہے کہ پروفیسر ریاض دستی کے خلاف پیڈاایکٹ تحت کارروائی کی جائے ریاض دستی جو اس وقت لیہ یونیورسٹی میں کام کررہے ہیں دراصل زکریا یونیورسٹی کے ملازم تھے اس لئے اعلیٰ حکام نے زکریا یونیورسٹی کو مراسلہ جاری کیا ہے کہ ا بتدائی انکوائری میں ثبوت سامنے آنے پر زکریایونیورسٹی ایکٹ کے تحت ریاض دستی کے خلاف پیڈاایکٹ کے تحت کاروائی کی جائے اور زکریا یونیورسٹی اپنی سینڈیکٹ میں اس کیس کو حتمی شکل کی صورت میں پیش کرے -
ملتان سے مزید