ملتان (سٹاف رپورٹر) امور عزاداری شیعہ میانی ملتان کے چیئر مین مخدوم سید ظہور حسین شمسی کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے قل خوانی آج جمعرات8 بجے صبح مسجد دربار حضرت سلطان علی اکبر میں ادا کی جائے گی جس سے علامہ سید محمد تقی نقوی خطاب کریں گے اور دعا 9 بجے ہو گی۔