• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوران جھگڑا بچی کی کمر جلنے کے واقعے کی تحقیقات شروع

ملتان(سٹافرپورٹر) تھانہ ممتاز آباد پولیس نے جھگڑے کے دوران دھکا لگنے سے دوسالہ بچی کی کمر جلنے کی اطلاع پر تحقیقات شروع کردی ،تفصیلات کے مطابق فاطمہ ٹاؤن سے پولیس کو وسیم نے اطلاع دی کہ دوران لڑائی جھگڑا غلام علی وغیرہ نے میری بھانجی میمونہ کو دھکا دیکر چولہے پر گرادیا جس کی وجہ سے بھانجی کی کمر جل گئی، اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر وقوعہ کی بابت تحقیقات شروع کردی ۔
ملتان سے مزید