• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رمضان پیکیج کے تحت راشن سلائی مشینیں اوررضائیوں کی تقسیم

ملتان (سٹاف رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر روہت کمارگنیتا کا بہبود ایسوسی ایشن مرکز لودھی کالونی کا دورہ صدر بہبود قیصر شمیم خان نے سنٹر کا دورہ کرایا مستحقین میں رمضان پیکج کے تحت راشن اور سلائی مشینیں،رضائیاں تقسیم کی گئیں بہبود کی دیگر عہدیداران ممبران بھی موجود تھیں، اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر روہت نے سلائی سینٹر کی مستحق طالبات میں سلائی مشینیں،مستحق خواتین میں رضائیاں،بہبود کے ملازمین میں کپڑے اور رمضان پیکیج کے تحت ایک سو سے زائد خاندانوں میں راشن بیگز تقسیم کئے۔
ملتان سے مزید