• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈمپرز میں فرنٹ اور بیک کیمرے نصب کئے جائیں، ڈی آئی جی ٹریفک

کراچی( اسٹاف رپورٹر )ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ نے گڈز کیریئر ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات میں حادثات کی روک تھام، ٹریفک قوانین کے مؤثر نفاذ اور کسی بھی ممکنہ حادثے کی وجوہات معلوم کرنے کیلئے ڈمپر اورگاڑیوں میں فرنٹ اور بیک کیمرے نصب کرنے کی ہدایت کی، ڈی آئی جی ٹریفک نے کہا کہ ماضی میں پیش آنے والے حادثات کی تحقیقات میں مشکلات کا سامنا رہا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید