کراچی ( اسٹاف رپورٹر )گلشن حدید میں موٹر سائیکل سوار ملزمان ڈاکٹر کا لیپ ٹاپ چھین کر فرار ہو گئے،ڈاکٹر اقبال گھر کے سامنے پہنچے تو موٹر سائیکل سوار دو ملزمان نے اسلحہ دکھا کر لیپ ٹاپ چھینا اور فرار ہو گئے، سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کے چہرے واضح ہیں ۔