• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملیر میں جھاڑیوں سے مسخ شدہ، شیر شاہ سے نشے کے عادی شخص کی لاشیں ملیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملیر دنبہ گوٹھ کے قریب جھاڑیوں سے کئی روز پرانی مسخ شدہ 40 سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی جسے جناح اسپتال لایا گیا، شیر شاہ مدینہ کانٹا کے قریب فٹ پاتھ سے35 سالہ نامعلوم نشے کے عادی شخص کی لاش ملی جسے ایدھی ہوم سہراب گوٹھ سرد خانے منتقل کیا گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید