• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناظم آباد نمبر 2 میں ابن صفی پارک کا افتتاح

کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی کراچی سید وجیہ الحسن نے چیئرمین ناظم آباد ٹاون سید محمد مظفر کے ہمراہ یوسی نمبر 3 ناظم آباد نمبر 2میں ابن صفی پارک کا افتتاح کیا ، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی کا ماضی دو بڑی چیزوں سے وابستہ رہا ہے ایک تعلیم اور کھیل، جماعت اسلامی کی منتخب قیادت نے دونوں کو یکجا کیا ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید